logo

ہمارے بارے میں

منہج سلف پر قرآن وحدیث کی تبلیغ واشاعت کی علمبردار - مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

فالو کریں

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کا یوم تکبیر کے موقع پر اہم پیغام

یوم تکبیر کے دن پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر ہمارے قومی دفاع، خودمختاری اور غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے،28 مئی کا دن ہمیں اس عظیم کامیابی کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا،

جماعتی خبریں

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کا یوم تکبیر کے موقع پر اہم پیغام

featuredImage

Related Post