logo

ہمارے بارے میں

منہج سلف پر قرآن وحدیث کی تبلیغ واشاعت کی علمبردار - مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

فالو کریں

img

مرکزی جمعیت اہل حدیث

  • مرکزیہ تعارف
img
سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان اہل حدیث کی نمائندہ مذہبی و سیاسی جماعت ہے۔ جو مجلس شوری، مرکزی عاملہ اور کابینہ پر مشتمل ہے۔

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر ہیں۔ جب کہ ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر عبدالکریم ہیں ۔ نصف صدی سے زائد عمر رکھنے والی یہ جماعت اہلحدیث کی سب سے بڑی جماعت ہے ذیلی ادارے اس کے زیر انتظام درج ذیل ادارے کام کر رہے ہیں۔

ہفت روزہ اہل حدیث (ہفتہ وار رسالہ) آن لائن مطالعہ کے لیے دستیاب ہے۔مکتبہ سلفیہ، لاہور میں جمعیت اہلحدیث کا اشاعتی ادارہنظام مساجد و اوقاف

وفاق المدارس السلفیۃ: اہل حدیث مدارس اور جامعات کا تعلیمی بورڈپیغام ٹی وی (فرقہ واریت سے بچ کر دینی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے چینل)ذیلی تنظیمیں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی تمام ذیلی تنظیمات کے سربراہ ڈاکٹر عبدالغفور راشد ہیں جو اس جماعت کے انتخابی بورڈ کے نگران بھی ہیں ۔ جمعیت کے ذیلی تنظیمات کے نام درج ذیل ہیں ۔

اہل حدیث یوتھ فورس

اہل حدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن

جمیعت اساتذہ پاکستان جمعیت طلبہ

اہلحدیث متحدہ حکماء محاذ

جماعتی خبریں

حمد و ثنا ء کے بعد۔۔۔! معزز مہمانانِ گرامی اور لائق صد تحسین ناظمین و مہتممین ،علمائے کرام اور پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات ۔ میں سب سے پہلے جناب یٰسین ظفر صاحب ،وفاق المدارس السلفیہ کی انتظامیہ اور تمام اراکین کو آج کی اس تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس […]

السلام علیکم میں ہوں اعزاز سید program talk shock کے لیے آج کی talk shock میں ہمارے پاس بڑے ہی سینئر سیاستدان اوربڑے اہم مہمان ہیں پروفیسر ساجد میر جو مرکزی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ ہیں میں مذہب کے بارے میں اتنا کچھ نہیں جانتا۔میری معلومات بڑی کم ہیں تو مجھے امید ہےکہ […]

iqra-icon.png

روزانہ قرآن

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ: وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ اور میری کامیابی صرف اللہ کی طرف سے ہے۔

(سورۃ ہود: 88)

iqra-icon.png

روزانہ کی حدیث

:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اَلدُّنْيَا مَلْعُونَةٌ، مَلْعُونٌ مَا فِيهَا، إِلَّا ذِكْرَ اللّٰهِ، وَمَا وَالَاهُ، وَعَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا" “دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ بھی، سوائے اللہ کے ذکر، اس سے جُڑی چیزوں، اور علم والے یا علم سیکھنے والے کے۔

۔ (ترمذی)

iqra-icon.png

اقوالِ سلف

  • امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "دل کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے، نہ کہ دنیا کی کسی شے میں۔"

    ۔

اس ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئیے

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ووٹر بنیں

تازہ ترین وڈیوز

وڈیو وزٹ کریں
thumbnil
thumbnil
thumbnil
thumbnil

کتب لائبریری

لائبریری وزٹ کریں

مشہور شخصیات

مشہور شخصیات
image

مولانا یونس آزاد

image

مولانا یوسف قصوری

image

مولانا نعیم بٹ

image

مولانا عتیق الرحمان شاہ کشمیری