Pictures
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہُ اللہ کی قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان سے ملاقات



سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں قائدِ ملتِ اسلامیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی شرکت۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور قومی سطح کی ممتاز و معزز شخصیات کی امیر محترم سے ملاقات ہوئی۔
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں قائدِ ملتِ اسلامیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ، کی شرکت




قائدِ ملت سلفیہ، سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہُ اللہ کی مرکزِ انس بن مالک میں منعقدہ شاندار تقریبِ تکمیل صحیح بخاری و تقسیمِ انعامات میں آمد کے خوبصورت مناظر
قائدِ ملت سلفیہ، سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہُ اللہ کی مرکزِ انس بن مالک آمد



سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہُ اللہ کی وزیراعظم سے ملاقات

حاجی نذیر انصاری رحمہ اللہ کے بھائی کی وفات پر امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان، سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کی اظہارِ تعزیت کے لیے انکی رہائش گاہ آمد۔ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے، اُن کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین




مرکزِ انس بن مالک میں منعقدہ تقریبِ تکمیلِ صحیح بخاری میں قائد ملت اسلامیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان،سے فارغ التحصیل طلباء نے انعامات وصول کیے۔





