کابینہ
Picture Gallry







نچویں مرتبہ ناظم اعلیٰ کے منصب کیلئے منتخب ہونے والی شخصیت ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہ اللہ کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ آپ امسال پانچویں مرتبہ ناظم اعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔ اس سے قبل آپ 2006ء،2011ء،2015ء اور 2020ء میں بالاتفاق ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان منتخب ہو چکے ہیں۔ آپ کورائی بلوچ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہیں جو اس جماعت کے انتخابی بورڈ کے نگران بھی ہیں ۔ جمعیت کے ذیلی تنظیمات کے نام درج ذیل ہیں ۔
اہل حدیث یوتھ فورس
اہل حدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن
جمیعت اساتذہ پاکستان جمعیت طلبہ
اہلحدیث متحدہ حکماء محاذ

