پاکستان کا پہلی ایٹمی قوت بننا مسلم دنیا کے لیے باعث فخر ہے۔ آج کا دن ایٹمی پاکستان کے لیے باطل قوتوں کے آگے سر نہ جھکانے کا کے لیے تجدید عہد کا دن ہے۔ بلاشبہ ہماری ایٹمی ٹیکنالوجی ہی ہمارا دفاعی حصار ہے اور آج یوم تکبیر کے موقع پر ہمیں ملک کے ان […]
پاکستان کا پہلی ایٹمی قوت بننا مسلم دنیا کے لیے باعث فخر ہے۔ آج کا دن ایٹمی پاکستان کے لیے باطل قوتوں کے آگے سر نہ جھکانے کا کے لیے تجدید عہد کا دن ہے۔ بلاشبہ ہماری ایٹمی ٹیکنالوجی ہی ہمارا دفاعی حصار ہے اور آج یوم تکبیر کے موقع پر ہمیں ملک کے ان تمام قومی سیاسی اور عسکری قائدین کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا عزم باندھا اور پھر ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔