logo

ہمارے بارے میں

منہج سلف پر قرآن وحدیث کی تبلیغ واشاعت کی علمبردار - مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

فالو کریں

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے عظیم رہنماء محقق عالمِ دین انتقال فرما گئے

Ahlehadis

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے عظیم رہنماء محقق عالمِ دین انتقال فرما گئے

featuredImage
محدث العصر مفتی مبشر احمد ربانی رحمہ اللہ کی وفات پر
قائدین  مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا اظہارِ تعزیت
____________________
عالِم کی موت گویا عالَم کی موت ہے ہماری جماعت کے علماء میں سے مفتی مبشر احمد ربانی رحمہ اللہ کا شمار ان لوگوں میں سے تھا جن کو راسخ علماء کہا جاتا ہے
مفتی صاحب رحمہ اللہ علمی میدان کے عظیم شہسوار تھے کئی کتابوں کے مصنف اور محقق عالم دین تھے ہمیشہ حق گوئی ان کا شعار تھا
طویل عرصہ علیل رہے اور آج اچانک ہارٹ اٹیک کے بعد اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انکی شایانِ شان میزبانی فرمائے۔
غم کی اس گھڑی میں مفتی صاحب کے لواحقین اور دنیا بھر میں ہزاروں شاگردان سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ صبرِ جمیل عطاء فرمائے
Related Post