logo

ہمارے بارے میں

منہج سلف پر قرآن وحدیث کی تبلیغ واشاعت کی علمبردار - مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

فالو کریں

img

مرکزی جمعیت اہل حدیث

  • مرکزیہ تعارف
img
سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان اہل حدیث کی نمائندہ مذہبی و سیاسی جماعت ہے۔ جو مجلس شوری، مرکزی عاملہ اور کابینہ پر مشتمل ہے۔

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر ہیں۔ جب کہ ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر عبدالکریم ہیں ۔ نصف صدی سے زائد عمر رکھنے والی یہ جماعت اہلحدیث کی سب سے بڑی جماعت ہے ذیلی ادارے اس کے زیر انتظام درج ذیل ادارے کام کر رہے ہیں۔

ہفت روزہ اہل حدیث (ہفتہ وار رسالہ) آن لائن مطالعہ کے لیے دستیاب ہے۔مکتبہ سلفیہ، لاہور میں جمعیت اہلحدیث کا اشاعتی ادارہنظام مساجد و اوقاف

وفاق المدارس السلفیۃ: اہل حدیث مدارس اور جامعات کا تعلیمی بورڈپیغام ٹی وی (فرقہ واریت سے بچ کر دینی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے چینل)ذیلی تنظیمیں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی تمام ذیلی تنظیمات کے سربراہ ڈاکٹر عبدالغفور راشد ہیں جو اس جماعت کے انتخابی بورڈ کے نگران بھی ہیں ۔ جمعیت کے ذیلی تنظیمات کے نام درج ذیل ہیں ۔

اہل حدیث یوتھ فورس

اہل حدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن

جمیعت اساتذہ پاکستان جمعیت طلبہ

اہلحدیث متحدہ حکماء محاذ

جماعتی خبریں

ملک میں جاری مہنگائی کے ٹوٹتے ریکارڈز نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے، اس وقت پاکستان کا شمار ان پندرہ ممالک میں سے ہے جہاں افراطِ زر کی شرح ریکارڈ سطح پر ہے، ایسے حالات میں پریشان اور مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت سے ریلیف کی امید تھی لیکن عوام کی […]

جیسے ہی پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو ایران پہنچے تو انہیں 9 پاکستانیوں کی لاشوں کا تحفہ دیا گیا ۔سینیٹر پروفیسر ساجد میر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی طرف سے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار ایسے واقعات پیچیدہ علاقائی ماحول میں امن و استحکام کے لیے دونوں ممالک کے درمیان […]

17 نومبر - By ahlehadith

ناموس صحابہ بل پاس

ناموس صحابہ بل پاس سینیٹر ڈاکٹر عبدالکریم ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان نے سینٹ میں ناموس صحابہ بل پیش کیا جسے منظورکر دیا گیا ہے۔

iqra-icon.png

روزانہ قرآن

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ: اور چاہیے کہ نماز کا اہتمام کرو، زکوۃ ادا کرنے میں سرگرم رہو اور اللہ کے رسول کا کہا مانو، کچھ بعید نہیں کہ رحمت الٰہی کے سزاوار ہو

۔النور:56

iqra-icon.png

روزانہ کی حدیث

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ وہ اپنی جان کی طرف سے بے خوف ہو، جسمانی اعتبار سے صحت مند ہو، ایک دن کی خوراک کا سامان اس کے پاس ہو، تو گویا اس کے لیے ساری دنیا جمع کردی گئی

۔ صحیح الجامع:6042

iqra-icon.png

اقوالِ سلف

  • تابعی طاؤوس بن كيسان رحمہ اللہ دعا کیا کرتے تھے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى مُبْطِرٍ، وَفَقْرٍ مُلِبٍّ، أَوْ مُرِبٍّ." ”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آپے سے باہر کر دینے والی امیری سے، اور جان نہ چھوڑنے والی فقیری سے

    ۔ جامع معمر بن راشد : ١٩٦٣٣

اس ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئیے

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ووٹر بنیں

تازہ ترین وڈیوز

وڈیو وزٹ کریں
thumbnil
thumbnil
thumbnil
thumbnil

کتب لائبریری

لائبریری وزٹ کریں

مشہور شخصیات

مشہور شخصیات
image

مولانا یونس آزاد

image

مولانا یوسف قصوری

image

مولانا نعیم بٹ

image

مولانا عتیق الرحمان شاہ کشمیری